plz

Tanzeem ul awan pakistan پروفیسر ڈاکٹر سلطان الطاف علی

 

پروفیسر ڈاکٹر سلطان الطاف علی

تنظیم الاعوان بلوچستان کے سرپرست اعلی پروفیسر ڈاکٹر

سلطان الطاف علی کی شخصیت مذہبی سابی اور روحانی

حوالے سے کسی تعارف کی محتاج نہیں آپ اعلی تعلیم یافتہ |

ہونے کے ساتھ ساتھ ریٹائرڈ پروفیسر بھی میں حضرت |

سلطان باہو کی شخصیت و حالات زندگی اور شاعری پر پی ایچ

ڈی کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ کوئٹہ میں یا ہو پہلی کیشنز

کے حوالے سے ایک ادارہ بھی قائم کر رکھا ہے ۔ علاوہ از میں

بزم باہو بلوچستان قلم قبیلہ ادبی ٹرسٹ ( کوئٹہ ) اور

پاکستان رائٹرزگلڈ جیسی مذہبی ادبی اور سماجی تنظیموں سے بھی منسلک ہیں ۔صاحبزادہ رفعت سلطان

( شاعر ) صاحبزادہ نذیر سلطان ( سابقہ ایم این اے ) براور حقیقی پیر غلام دستگیر القادری (فخرکشمیر) آپ

کے خاندان کی ممتاز شخصیات میں شامل ہیں۔ آپ کی دلی خواہش ہے کہ ملکی سطح پر اعوانوں کی ایک سیاسی

وادی تنظیم ہونی چاہیے کیونکہ پاکستان میں اعوان برادری ایک منفر دنجیدہ اور باوقارقبیلہ کی حیثیت رکھتی ہے۔

نام : پروفیسر ڈاکٹر سلطان الطاف علی ولدیت: حضرت سلطان محمد نواز

تعلیم پی ایچ ڈی ( حضرت سلطان باہو ) ایم اےفاری ایل ایل بی ادارہ بانو پبلی کیشنز

پاکستان (رجسٹرڈ) کوئٹہ پہ حق باہو ہاؤس اتفاق سٹریٹ نیچی بیگ سرآب روڈ کوئٹہ

موبائل: 7851474-0333

فون گھر : 2440948-081

مجلس اعوان

نسیم حسن اعوان



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے