plz

Tanzeem ul awan Balochistan

ہر دل کا ارمان ہیں اعوان
ہر شہر میں طوفان ہیں اعوان
ہمت کی پہچان ہیں اعوان
دل والوں کی جان ہیں اعوان
پاکستان میں عالی شان ہیں اعوان
سنو ہم دو چار نہیں  پورا پاکستان ہے اعوان۔
تنظیم الاعوان بلوچستان کے بنیادی اغراض و مقاصد

اہداف ۔

بلوچستان میں بسنے والی تمام اقوام کی خدمت کرنا
قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے جدید سیل قائم کرنا
بلوچستان میں رہنے والی تمام اقوام کے ساتھ حق کی آواز بلند کرنا
۔ اعوان برادری کے مستحق اور ذہین بچوں اور بچیوں کی 
تعلیمی کفالت ، بہترین تعلیمی اور دینی اداروں کا قیام
فنی تعلیمی اداروں سے پیشہ ورانہ تربیت ، کورسز اور
راہنمائی مراکز قائم کرنا ۔
روزگار کے لیے پرائیویٹ اور سرکاری اداروں کے بارے میں
راہنمائی، بیرون ممالک روزگار کے مواقعوں کی تلاش میں
تعاون، ذاتی کاروبار کے لیے قرض حسنہ کا اجراء ۔
انصاف کی فوری فراہمی ، زیادتیوں کے خلاف اعوان. 
ریلیف سنٹرز کا قیام ۔
صحت کی بنیادی ضروریات کے لیے ڈسپنسریز ، ہسپتالوں .
کا قیام ، فری میڈیکل ایڈ اور کیمپوں کا انعقاد ، مستحق
مریضوں کے علاج معالجہ کے لیے فوری امداد ۔
یتیم ، بیواؤں اور مساکین کی ماہانہ بنیادوں پر امداد
شادی بیاہ ، اموات ،حادثات پر فوری امداد ۔ 
۔ اعوان بچوں اور بچیوں کی شادی کے لیے مناسب رشتوں '
کی تلاش ، جہیز فنڈ کا اجراء ، اجتماعی شادیوں کا انعقاد   


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے